
چاہتے ہیں بچہ ہمیشہ فرسٹ آۓ!تو ضرور پڑھیں!
محترم حضرت حکیم صاحب
دامت برکاتہم السلام علیکم!
دماغ کی کمزوری کو دور
کرنے کیلئے ایک ٹوٹکہ ہمارا
آزمودہ قارئین عبقری کیلئے درج ہے:۔
ھوالشافی:
اول و آخر گیاره گیاره مرتبہ باوضو
درودشریف پڑھیں اس کے بعد
ایک پاؤ روغن بادام پرا کتالیس
بارسورہ الم نشرح پڑھ کر دم کر لئے
روغن بادام کو سوتے وقت ایک
چائے کا چمچ ایک کپ گرم
دودھ میں ڈال کر بچے کو
پلائیں ۔
ان شاءاللہ اس سے دماغی
کمزوری دور ہو جاۓ گی ۔۔