افطاری کے بعد ایک بار ضرور کھائیں!
یہ پھل 95 فیصد تک مختلف
وٹامنز بی منرلز کا مجموعہ ہے.
خربوزہ میں پانی کی مقداربہت
زیادہ ہوتی ہے، جو نظام انہضام
کے لئے نہایت مفید ہے۔
اس میں شامل منرلز معدے کی
تیزابیت کا خاتمہ کرتے ہیں۔
خربوزہ میں شامل پروٹین جلد
کو نہ صرف خوبصورت و ملائم
بناتے ہیں بلکہ جلدی بیماریوں
سے حفاظت بھی کرتے ہیں