آنکھیں خوبصورت بنائیں
Author -
personTeach guide
March 25, 2023
آنکھیں خوبصورت بنائیں
زیتون کا تیل شیشی میں ڈال لیں ۔ اور رات کوسر مہ والی
سلائی سے
آنکھوں میں لگائیں ۔ اس سے آنکھیں چمک دار نظر تیز اور
پلکیں
لمبی ہوتی ہیں اور نہ آنکھوں پر خشکی رہتی ہے ۔ صبح اٹھ
کر ٹھنڈے پانی
سے آنکھیں دھولیں ۔
Share to other apps